Breaking

Monday, April 26, 2021

Qad Barhane Ki (3) Exercise - Qad Lamba Karne Ka Tarika (Exercise)

QAD BARHANE KI 3 EXERCISE- QAD LAMBA KARNE KA TARIKA-HEALTHIN110 

 اسلام علیکم ! آج میں آپ کو قد لمبا کرنے کی 3 ورزش بتاوں گا جو آپ کے قد کو بڑھا کرنے میں بہت ہی فائدہ مند ہے۔آگر آپ کا قد چھوٹا ہے تو پریشان نہیں ہونا آپنے میں آپ کو قد لمبا کرنے کی 3 ایکسرسائز بتاوں گا انشااللہ آپ ان ایکسرسائز کو لگاتار کریں آپ ان ایکسرسائز کو کہیں بھی کر سکتے ہیں گھر میں کریں چاہے کہیں پارک میں کریں آپ کو کو ئی مسلہ نہیں کیونکہ یہ ایکسرسائز بہت ہی سادہ اور آسان ہے۔آگر آپ لڑکی ہیں تب بھی ان ایکسرسائز کوکرسکتی ہیں اور چاہے آپ لڑکے ہیں تب بھی کرسکتے ہیں۔آیئے میں آپ کو ایکسرسائز بتاتا ہوں جو آپ نے قد لمبا کرنے کیلیے کرنی ہیں۔

 


 

٭پہلی ایکسرسائز

 پہلی ایکسرسائز آپنے جو کرنی ہے وہ کچھ اس طرح سےہے آپنے آپنی دونوں بازووں کو آپنی گردن کے ساتھ لگا لینا ہے اور پھر ایک سائڈ اوپر کرنی ہے اور پھر دوسری سائڈ اوپر کرنی ہے،میں آپ کو تصویر دکھاتاہوں سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

اس تصویر کو دیکھ کر اپ کو سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ آپ نے یہ ایکسرسائز کس طرح کرنی ہے۔آپ نے سیدھا لیٹ جانا ہے اور پھر اپنے دوہاتھوں کو کانوں کے ساتھ باندھ لینا ہے اور پھر ایک سائڈ اوپر کرنی اور پھر دوسری سائڈ اس کو اپنے ایسے ہی دوہرانہ ہے اور اس ورزش کے اپنے 3 راونڈلگانے ہیں اور اس ورزش کو اپنے 20 بار کرنا ہے۔

 

٭دوسری ایکسرسائز

دوسری ایکسرسائز بھی بہت ہی آسان اور سادہ ہے جو آپ کے قد کو بڑھا کرنے میں بہت ہی مفید اور فائدہ مند ہے۔اس ایکسرسائز کو کرنے کیلیے آپ نے کچھ اس طرح پوزیشن لینی ہے جو میں ابھی آپکو تصویر میں دکھاو گا۔

اس پوزیشن میں  آپنے اس ایکسرسائز کوکرنا ہےاس کے بعد اپنے اپنا دایاں ہاتھ اپنی بائیں ٹانگ کے ساتھ لگانا ہے ۔آگر آپ کو سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے تو سب سے نیچے آپ کو ویڈیو مل جائے گی آپ وہ ویڈیو دیکھ لے جس سئ سمجھنے میں آسانی ہوگی۔بحرحال آپنے دایئاں ہاتھ ،بایئں ٹانگ کے ساتھ اور بایئاں ہاتھ،دائیں ٹانگ کے ساتھ لگانا ہے ۔آپ سے میں تصویر شیئر کرتاہوں ۔اس تصویر کو غور سے دیکھیں۔


 

 اس طرح دایئاں ہاتھ ،بائیں ٹانگ ساتھ لگانا ہے۔

اس کے بعد اس طرح آپنے بایئاں ہاتھ،دایئں ٹانگ کے ساتھ لگاناہے۔


٭تیسری ایکسرسائز

اب تیسری ایکسرسائز میں آپنے اپنی پوزیشن کچھ ایسی رکھنی ہے جو میں ابھی آپ کو تصویر سے سمجھاوں گا ۔سب سے پہلے تصویر کو دیکھیں اور بعد میں کچھ انفارمیشن آپ سےشیئر کروں گا۔یہ ایکسرسائز قد بڑھا کرنے میں جادووئی طرح کام کرتی ہے۔آگر آپ اس ایکسرسائز کو آپنی روٹین میں روزانہ کریں گے تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ملے گا۔

اس تصویر سے آپ کو سمجھانے کو کوشش کرتا ہوں آپنے سیدھا لیٹ جانا ہے اور بعد میں اپ نے اپنے دونوں بازووں کو پیچھے کر لینا ہے جیسے آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں۔ایسا کرنے کے بعد اپنے آپنی چھاتی کو اوپر کی طرف دھکیلنا ہے مطلب اوپر نیچے اوپر نیچے کرتے رہنا ہے ۔اس ورزش کو اپنے کچھ ایسے کرنا ہے جیسا میں نے آپ کو بتایا۔یاد رہے کہ آپنےصرف آپنی چھاتی کو ہی اوپر نیچے کرنا ہے اور کوئی جسم کا حصہ نہیں حرکت میں ہونا چاہیے کیونکہ ورزش کو صیح کرنا بہت ضروری ہے ،بہت سے لوگ ورزش غلط طریقے سے کرتے رہتے ہیں اور بعد میں اُن کو فائدہ نہیں ملتا اور پھر وہ کہتے ہیں کہ کو فائدہ نہیں ملتا ۔

 

٭اب یہاں میں دوستو آپ کو ویڈیو مہیا کر دیتا ہوں اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی آپ ان ایکسرسائز کو سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔شکریہ۔

٭اگرکوئی بات بری لگی ہو تو معاف کرنے اور ہماری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکرنا اور ہمارے ساتھ جڑے رہیے گا ۔۔اللہ حافظ۔

 



 

No comments:

Post a Comment

Adbox