Breaking

Tuesday, May 4, 2021

Lehsun Se Sar Dard Ka Ilaj - Treatment Of Headache With Garlic

 Lehsun Se Sar Dard Ka Ilaj - Treatment Of Headache With Garlic

اسلام علیکم ! آج لہسن سے سر درد کے علاج کے بار ے میں بات کریں گےکہ لہسن سے ہم کس طرح اپنے سر درد کا علاج کر سکتے ہیں۔میں ایک کتاب کا حوالہ دوں گا جس سے مجھے یہ انفارمیشن ملی آپ بھی پڑھیے گا اس کا سکرین شوٹ میں نیچے ایڈ کردوں گا،تو آیئے بات کرتے ہیں کہ لہسن سے ہم سر درد کا علاج کیسے کریں اور یہ جو علاج ہے اس آپ اپنا سردرد بہت ہی آسانی سے کم کر سکتےہیں۔میں زیادہ آپ کا ٹائم ضائع نہیں کرتا اور میں آپ کو نسخہ بتاتاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


لہسن سے سردرد کا آسان ترین علاج

آپنے میٹھے تیل میں3 سے4 لہسن کی پوتھیاں ڈال کر اس کو کچھ ٹائم کیلیے گرم کرنا ہے تقریباََ1 سے 2 منٹ کافی ہے۔اس کے بعد لہسن کی پوتھیاں نکال کر بچے ہوئے تیل سے اپنے سر کی مالش کرنی ہے جہاں درد ہو تا ہے۔ 

 


یہ آپ سکرین شوٹ دیکھ لیں جہاں سے انفارمیشن مصول ہوئی۔
 
نوٹ
اس نسخے پر آپ ہفتے میں 3 سے 4 بار لازمی عمل کریں۔ 
  

No comments:

Post a Comment

Adbox