Breaking

Saturday, April 24, 2021

Nazar Ki Kamzori Ka Nuskha - Nazar Ki Kamzori Ka ilaj - Healthin110


٭نظرکی کمزوری کا نہایت ہی زبردست علاج 
 
       اسلام علیکم ! آج آپ کو  نظر کی کمزوری کیلیے ایک نہایت ہی زبردست نسخہ بتایاجائے گاجوانشااللہ کم وقت میں ہی آپ کی نظر کی کمزوری  کو دور کردے گا۔نسخہ جاننے سے پہلے آپ کو یہ جانناہو گا کہ نظر کی کمزوری ہو تی کیوں ہے ۔اس کےبعد وہ زبردست نسخہ آپ کو بتا یا جائے گا۔جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل ہر دوسرا بندے کو نظر کی کمزوری ہے،یہاں تک کہ نوجوان بھی اس مرض سے لاحق ہیں خاص طور پر بچے بچیاں جو پڑھتے ہیں،تو میں آپ کوآج بہت ہی خاص نسخہ بتاوں گا ۔تو گزارش ہے کہ اس کو سارا پڑھیں تا کہ آپ کو ساری معلومات مل سکے۔


 

 
٭نظرکی کمزوری کی وجہ(Causes)
  
 نظر کی کمزوری دراصل زیادہ ٹینشن(پریشانی)لینے سے ،رات کو زیادہ دیر تک جاگنے سے،زیا دہ موبائل استعمال کرنے سے   اور ڈائٹ میں وٹامن Aکی کمی سےہوتی ہے۔سب سے خطرناک رات کو زیادہ موبائل استعمال کرنا ہے جس سے موبائل کی  Radio Wavesخارج ہوتی ہے جو آپ کی آنکھوں کیلیے بہت ہی خطرناک ہے حتاکہ یہ Raysآپ کے دماغ کو بھی مردا کرتی ہیں،جسم کے مختلف حصوں میں جا کر انفیکشن پیدا کرتی ہیں جس سے کینسر جیسی خطرناک بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔

٭نظر کی کمزوری کی علامات(Symptoms)

جب آپ کو نظر کی کمزوری ہو گی تو آپ کو یہ کچھ علامات  دیکھائی دے گی۔
1-سرمیں شدید درد(سامنے ماتھے پر)
2-آنکھوں سے زیادہ پانی کا بہنا
3- دھندلا نظر آنا
4-آچانک چکر آنا
5-گردن اور کاندھے میں درد
6-آنکھوں میں خارش
 

 


٭علاج/نسخہ(Home Remedy)
 
     "آئیےآپ کو نظر کی کمزوری کا نسخہ بتاتاہوں جس کا آپ کو بے چینی سے انتظار تھا "
 

*اجزاء(Ingredients)
1-سونف  
2-مصری
3-بادام
4-چاروں مغز
5-بھنے چنے
6-کشمش 

 

 
٭طریقہ عمل(Method)
 
    اب اپ ان تمام چیزوں کو ہم وزن لے  اور پیس کر پاوڈر شکل میں تبدیل کر لے اور یاد رہے کہ آپ اس کو اچھی طرح پیس لیں -
 
٭استعمال کرنے کا طریقہ 
 
   روزانہ ایک چمچ رات کو گرم دودھ کے ساتھ لیں۔یہاں ایک بات  یا درکھیں کہ آپ نے  اس کو گرم دودھ کے ساتھ لے جس سے ہضم کرنا آسان ہو گا لیکن آگر آپ اسے ڈھنڈے دودھ کے ساتھ لیں گے تو اس کو ہضم کرنے میں مشکل ہو گا۔
 
٭ٹپس(TIPS)

 1-رات کو جلدی سوجایا کرے جس سے آپ کے جسم سے ہارمون کو نکلنے کا موقع ملے گابہت سے لو گ رات کو جلدی نہیں سوتے تو پھر ان کے ہارمونImbalanceہو جاتے اور پھر نظر کی کمزوری اور دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑتاہے۔

2-خوراک میں وٹامنAکا استعمال کریں۔وٹامنAآپ کوگاجر،دودھ،انڈے،مچھلی اور سبزیوں جیسا کہ پالک،گوبھی،شملہ مرچ اور گاجر میں کافی مقدار میں پایا جا تا ہے۔

3-سموکنگ(Cigarette)کا استعمال نہ کریں ۔

4- جب بھی باہر جائے تو چشموںSun Glasses کا استعمال کریں-

 

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ آرٹیکل پڑھ کر کافی معلومات ملی ہو گی تو آپ نیچے کمنٹ بوکس میں آپنی قیمتی رائے کا ضرور اظہار کریں۔


No comments:

Post a Comment

Adbox