Breaking

Tuesday, April 13, 2021

Best 4 Tips To Increase Height In Teenage (Naturally)-

میری بیٹی کا قد نہیں بڑھ رہا میں کیا کروں؟؟




اسلام علیکم ! بات شروں کرنے سے پہلے میرے پیارے دوستو کورمضان مبارک ہو۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے۔بحرحال بات کرتے ہیں مجھ سے ایک بھائی نے پوچھا کہ میری بیٹی کا قد نہیں بڑھ رہا میں کیا کروں تو آپ جیسا کہ نیچے سکرین شوٹ دیکھ سکتے ہیں،براہِ مہربانی اس کو ملاحظہ فرمایئں۔



میں انشااللہ آپ کو ٹپس بتاوں گا جو آپ کو کافی فائدہ دیئں گی

پروٹین    

پروٹین کے نام سے تو ہر کوئی واقف ہوگا-جیسا کہ جانتے ہیں باڈی بلڈر اسے اپنے مسلز بڑھانے کیلیے استعمال کرتے ہیں ۔بس اسی طرح پروٹین بھی قد کو بڑھا کرنے میں بہت ہی کارآمد ہے ۔آگر اپ پروٹین نہیں لیتے تو قد رکنے میں 99٪چانس ہے۔پروٹین آپ کو انڈوں ،دودھ،خشک میوہ جات،گوشت اوردالوں وغیرہ میں پائی جاتی ہے ۔جن بھی بچوں کا قد روکا ہوا ہے ان کو پروٹین ضرور لینی چایئے اگر ہو سکے تو پروٹین ناشتے میں لے جس سے قد بڑھا کرنے میں کافی مدد ملے گی۔۔



       نیند پوری لے 

جہاں تک نیند کی بات ہے تو قد کو بڑھا کرنے میں نیند بہت ہی اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ یہ سن کر آپ حیران ہوں گے کہ ایک بال تک رات کو سوتے وقت بڑھتاہے تو آٹھ گھنٹےکی نیند بہت ہی ضروری ہے کیونکہ سوتے وقت ہمارے جسم سے کچھ ضروری ہارمون نکلتےہیں جوقد کو بڑھا کرتے ہیں تو آگر آپ آٹھ گھنٹے کی نیند نہیں لیتےتو ان ہارمون کے نکلنےمیں خرابی پیدا ہوسکتی ہے جس سے آپ کا قد بڑھنےمیں مشکل پیش آسکتی ہے تو رات کو زیادہ موبائل کا استعمال نہ کرے اور نیند پوری لے۔



پانی کا زیادہ استعمال کریں

بہت سے لوگ پانی کا استعمال نہیں کرتےکیونکہ ان کے ذہین میں یہ خیال ہوتا ہےکہ آگر پانی نہ بھی پیا توکچھ نہیں ہوگالیکن پانی کا مکمل نہ استعمال کرنا آپ کے قد کو روک سکتا ہےتو براہِ مہربانی پانی کا مکمل استعمال کریں کم ازکم بھی 8گلاس لازمی استعمال کریں کیونکہ پانی آپ کے پورے جسم کیلیے ضروری ہے ،جتنے بھی قد کو بڑھا کرنے والے ہارمون ہیں اُن کے نکلنے کیلیے بھی پانی لازمی ہے لیکن آگر آپ پانی نہیں استعمال کریں گے تو ہارمون میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے جس سے آپ کا قد روک سکتا ہے۔



ورزش

ورزش لازمی کریں۔آپ نے اس بات کی ٹینشن نہیں لینی کہ شائد ورزش کرنے سےقد روک جائے گا ۔یہ صرف غلط باتیں ہیں جو معاشرے میں پھیلا دی گئی ہیں ،حتاکہ ورزش کرنے سے آپ کے جسم کے مسلز اور ہڈیاں حرکت میں آتی ہیں جو قد کوبڑھا کرتی ہیں ۔ظاہری بات ہے جب آپ کی ہڈیوں کی گروتھ ہو گی تو آپ کا قد بھی بڑا بڑا لگے گا تو ورزش بہیت ہی ضروری چاہے آپ بچے ہیں،بوڑھے ہیں اور چاہے نوجوان ہیں

         

میں امید کرتا ہوں آپ کو سمجھ آچکی ہو گی ہماری اس ویب سائٹ پر آپ کو ایسے ہی اچھی پوسٹ دیکھنے کو ملا کریں اور ہم آپ کو نئی نئی چیزوں سے روشنا س کروایئں گے۔۔۔شکریہ


No comments:

Post a Comment

Adbox